from 0 review
Daily Tour
1 person
English, Urdu
Enjoy a luxurious VIP Umrah Packages 15-Day. Stay in the heart of Makkah at the prestigious Hilton Makkah Convention Hotel (5-Star hotel), just steps away from the Holy Kaaba (Zero meter from Haram Boundary). In Madinah, experience the grandeur of the 5-star Mather Al Taiba 2 hotel, conveniently located near the Markazia Gate. Our comprehensive package includes flights, premium hotel accommodations, visas, and hassle-free bus transportation between Jeddah Airport and the holy cities.
آپ کو 15 دن کا بہت ہی آرام دہ اور پرسکون عمرہ پیکیج پیش کیا جا رہا ہے۔ آپ مکہ مکرمہ میں فائیوسٹار ہلٹن مکہ کنونشن ہوٹل میں ٹھہریں گے جو کہ کعبہ شریف کے بالکل قریب ہے یعنی زیرو میٹر کی دوری پر۔ مدینہ منورہ میں آپ فائیوسٹار ہوٹل ماتھر الطیبہ 2 میں ٹھہریں گے جو کہ مرکزیہ گیٹ کے پاس واقع ہے۔ اس پیکیج میں آپ کی ہوائی جہاز کی ٹکٹ، ہوٹل میں رہائش، ویزا اور بس کے ذریعے مکہ اور مدینہ کے درمیان سفر شامل ہے۔
Leave a review